Stable Diffusion Prompt: ایک چھوٹی سی مسجد، اور ایک بڑے خواب کی خوشبو رات بھر کا سفر تھا

Banner

Prompt:

ایک چھوٹی سی مسجد، اور ایک بڑے خواب کی خوشبو رات بھر کا سفر تھا۔ اسلام آباد سے نکل کر ہارون آباد کی طرف آتے ہوئے فجر کا وقت ہوا تو عارف والا اور بہاولنگر کے درمیان بس ایک چھوٹی سی بستی کے کنارے رک گئی۔ کہہ لیجیے کہ ایک ایسا مقام جسے شاید نقشے پر کوئی نام بھی نہ دیا گیا ہو ۔ سامنے ایک مسجد تھی۔ سادہ سی، خاموش، مگر دل کو کھینچنے والی۔ میں نے وضو کرنے کے لیے قدم بڑھائے ہی تھے کہ مسجد کی دیوار پر ایک پوسٹر نظر آیا۔اجتماع عام "بدل دو نظام"اور اُس پر محترم حافظ نعیم الرحمن صاحب کا عکس میں ٹھٹھک گیا۔ دل خوشی سے اور کسی عجیب سی امید سے بھر گیا۔ سوچو… ایک چھوٹی سی نگری، چند گھروں کی آبادی، گلیاں شاید مٹی کی ہوں اور وہاں بھی یہ دعوت پہنچ چکی ہے۔ یہ احساس جیسے دل پر دستک دیتا ہے کہ تبدیلی کے بیج واقعی بو دیے گئے ہیں۔ اب درخت اُگنے کا وقت ہے۔ میں نے خود سے کہا: یہی تو وہ ٹرننگ پوائنٹ ہے جب ایک چھوٹی سی مسجد کی دیوار پر لگا ہوا پوسٹر اعلان کر رہا ہے کہ قوم جاگ رہی ہے۔ نماز کے بعد میں مسجد کے دروازے پر کھڑا دیر تک اس پوسٹر کو دیکھتا رہا۔ میرے سامنے پورا منظر بدل گیا۔ مجھے ایسے لگا جیسے انہی راستوں سے قافلے اٹھیں گے۔ عوام اپنے گھروں سے نکلیں گے۔ گلیاں بھر جائیں گی۔ اور 21، 22، 23 نومبر کو مینار پاکستان پر ایک ایسا اجتماع ہوگا جو کئی عشروں کے دھارے بدل دے گا۔ یہ صرف ایک جلسہ نہیں ہوگا۔ یہ وہ مقام ہوگا جہاں ہم اپنے رب کے سامنے ایک نئے عہد کا وعدہ کریں گے۔ کہ ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ کہ یہ ملک اب یوں نہیں چلے گا۔ کہ اب راہِ حق پر کھڑا ہونا ہے، اور ڈٹ کر کھڑا ہونا ہے۔ میں اُس چھوٹی سی مسجد سے نکلا، مگر اندر سے بہت بڑا ہو چکا تھا۔ امید، جذبہ، اور دل میں ایک یقین لے کر سفر دوبارہ شروع کیا کہ اب صرف جماعت اسلامی کا قافلہ نہیں چل رہا… اب پورا پاکستان جاگ رہا ہے۔ تو ساتھیو! اگر ایک گاؤں کی مسجد تک یہ صدا پہنچ گئی ہے. تو اب آپ کا اور میرا بہانہ کوئی نہیں بنتا۔ اٹھیں! اپنے شہر، اپنی بستی، اپنے محلے سے نکلیں اور 21، 22، 23 نومبر کو مینارِ پاکستان پر پہنچیں یہ صرف حافظ نعیم الرحمن صاحب کا سفر نہیں، یہ ہمارا سفر ہے۔ یہ صرف ایک اجتماع نہیں، یہ ایک عہدِ نو کی شروعات ہے۔ آئیں ! اپنے ملک سے محبت کا حق ادا کریں ، عدالت، معاشی انصاف، اور ایک پاکیزہ اسلامی نظام کے لیے تجدیدِ عہد کریں۔ ✨ اس بار ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ اس بار ہم تاریخ بدلنے نکلیں گے۔

Tags:

  • Animal
  • Art
  • Artwork
  • Furry
  • Product Design

You Might Also Be Interested In

AI Image Generator

Generate images effortlessly from your text prompts. Use any available model or upload your own, with full control over parameters like ControlNet and LoRA for a tailored creative experience.

Stable Diffusion Prompts

Find the best Stable Diffusion prompts to inspire your creativity.

Stable Diffusion 3.5 Large

Stable Diffusion 3.5 Large is an 8-billion-parameter model delivering high-quality, prompt-adherent images up to 1 megapixel, customizable for professional use on consumer hardware.

Stable Diffusion 3.5 Large Turbo

Stable Diffusion 3.5 Large Turbo is a fast, high-quality AI image generator that delivers exceptional prompt adherence in just four steps, optimized for consumer hardware.

Stable Diffusion 3 Medium

Stable Diffusion 3 Medium makes it easy to create high-quality images from text prompts.

Stable Diffusion Web UI

A web interface with the Stable Diffusion AI model to create stunning AI art online.